Close Menu
    What's Hot

    ایپل نے دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی Nvidia کو پیچھے چھوڑ دیا۔

    جولائی 30, 2026

    ہوا بازی کے شعبے میں ابھرتے ہوئے رجحانات: ایمریٹس نے بکنگ کے لیے کرپٹو کرنسی کی ادائیگی متعارف کرائی

    جولائی 30, 2026

    یورو فاؤنڈ رپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ EU ڈیجیٹل دہائی کے ٹیک اہداف کو کھو دے گا۔

    جولائی 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabre JahanKhabre Jahan
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Khabre JahanKhabre Jahan
    گھر » DOJ نے Vasudha کے خلاف تمام الزامات ختم کردیے
    PR Newswire

    DOJ نے Vasudha کے خلاف تمام الزامات ختم کردیے

    اپریل 20, 2026
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    کمپنی ایک سال سے زیادہ عرصے تک اپنی بے گناہی برقرار رکھنے کے بعد کیس کو خارج کیے جانے کا خیرمقدم کرتی ہے۔

    حیدر آباد، ہندوستان، 16 اپریل 2026 /PRNewswire/ — ایک سرکردہ فارماسیوٹیکل بلک ڈرگ اور انٹرمیڈیٹ مینوفیکچرنگ کمپنی، Vasudha Pharma Chem Limited (“Vasudha” یا “کمپنی”) نے آج اعلان کیا کہ اس نے 2026-03-26 کو امریکی محکمہ انصاف (U.S. Department of Justice, “DOJ”) کے ساتھ نان پروزیکیوشن ایگریمنٹ (“معاہدہ”) کرنے کا اعلان کیا۔ Vasudha کے خلاف اس سے پہلے لگائے گئے تمام الزامات کو خارج کر دیا گیا تھا، کمپنی کو کسی جرم کا قصوروار نہیں پایا گیا تھا، اور کمپنی کے خلاف اب کوئی بقایا فوجداری یا دیوانی الزامات نہیں ہیں۔ Vasudha نے شروع سے ہی اپنی بے گناہی برقرار رکھی ہے۔

    ایگزیکٹیو ڈائریکٹر M Ashok Srinivas Raju نے کہا، “Vasudha میں ہم سب اس معاملے کے حل کا خیرمقدم کرتے ہیں۔” “ہم سرشار کیمسٹوں، کیمیکل انجینئرز، اور سائنسدانوں کی ایک فیملی ہیں، اور اس کمپنی کا ہر ملازم دواسازی کی ایسی اہم مصنوعات کی ذمہ دارانہ اور اخلاقی تخلیق کے لیے پرعزم ہے جو دنیا بھر کے طبی مریضوں کی مدد کرتی ہیں۔”

    ایگزیکٹو ڈائریکٹر، Anand Mantena نے مزید کہا، “ہمیں بہت خوشی ہے کہ کمپنی کے خلاف تمام الزامات کو ختم کر دیا گیا ہے، اور یہ مسئلہ اب حل ہو گیا ہے۔ ہم معمول کے مطابق کاروبار پر واپس آ گئے ہیں اور اعلیٰ ترین نگہداشت کے ساتھ اپنے کسٹمرز کی خدمت جاری رکھنے کے منتظر ہیں۔”

    DOJ نے یہ تسلیم کیا کہ کمپنی کی کوئی سابقہ مجرمانہ سرگزشت یا اس کے خلاف انضباطی کارروائیوں کی کوئی سرگزشت نہیں ہے اور اس نے تفتیشات میں تعاون کا سہرا Vasudha کے سر باندھا۔ Vasudha، اپنے حصے کے لیے، پہلے ہی اپنے تعمیل پروگرام اور اندرونی کنٹرول کو بڑھا چکی ہے، اور مستقبل میں بہتری لانے کا عہد کر چکی ہے۔

    “ہمیں خوشی ہے کہ DOJ نے Vasudha کے خلاف تمام الزامات کو مسترد کرنے پر اتفاق کیا ہے،” ، نیو یارک کے جنوبی ضلع میں سابق وفاقی پراسیکیوٹر اور معروف بین الاقوامی لاء فرم Crowell & Moring کے نیویارک سٹی آفس کے منیجنگ پارٹنر، Glen McGorty نے یہ بات کہی۔ “Vasudha نے DOJ کے ساتھ وقار اور مکمل شفافیت کے ساتھ کام کیا ہے، اور ہمیں فخر ہے کہ انہوں نے نمائندگی کی اور ایسا مثبت نتیجہ حاصل کیا ہے۔”

    Vasudha Pharma Chem Limited

    Vasudha ایک اچھی طرح سے قائم، کمیونٹی پر مبنی، فیملی کی زیر ملکیت کمپنی ہے جس نے تیس سالوں سے زائد مدت کے ایک شفاف ریکارڈ کے ساتھ دوا سازی کی صنعت میں کام کیا ہے۔ کمپنی فخر کے ساتھ 90 سے زیادہ ممالک میں کسٹمر کی خدمت کرتی ہے جس میں ملٹی نیشنل کارپوریشنز اور ریاستہائے متحدہ، یورپ اور LATAM میں موجود دوا ساز کمپنیاں شامل ہیں۔ Vasudha کی سہولیات کو امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (U.S. Food and Drug Administration) اور یورپ، جاپان اور برازیل کی مساوی ایجنسیوں کے ذریعہ تسلیم کیا گیا ہے، اور کمپنی ہندوستان میں سنٹرل بیورو آف نارکوٹکس کے ساتھ ایک مضبوط، تعاون پر مبنی رشتہ برقرار رکھتی ہے۔

    کمپنی 4,000 سے زیادہ ملازمین اور ٹھیکیداروں کو ملازمت دیتی ہے اور کارپوریٹ امور کی وزارت، حکومت ہند کی طرف سے اس کے “زیادہ” کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے اخراجات (جو سماجی ذمہ داری کے اقدامات پر ضرورت سے زیادہ خرچ کرتی ہے) کی وجہ سے سر فہرست 5% ہندوستانی کمپنیوں میں اس کی شناخت کی گئی ہے۔ اپنے ملازمین اور کام کی ثقافت کے لیے طویل عرصے سے تسلیم شدہ لگن کے ساتھ، Vasudha ایک گہری خیراتی کمپنی ہے، جس نے اساسی فیملی کی خیراتی فاؤنڈیشن، VRVV فیملی Vasudha فاؤنڈیشن کے ذریعے اپنی دولت کا 30% مخیرانہ سرگرمیوں کے لیے وقف کیا ہے۔

    رابطہ کریں: Glen McGorty, Crowell & Moring LLP, gmcgorty@crowell.com, 212.895.4246

    متعلقہ پوسٹس

    SAFF چیمپئن شپ بنگلہ دیش 2026 کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر TECNO کی نقاب کشائی کی گئی، جس سے جنوب ایشیائی فٹ بال میں AI کی جدت آئی

    جولائی 27, 2026

    پاکستان میں مالیاتی شمولیت کے لیے کریڈٹ ٹیکنالوجی کے امکانات پرتبادلہ خیال کرنے کے لیےPTCL گروپ کی قیادت نے MWC شنگھائی 2026 میں FinVolution سے ملاقات کی۔

    جولائی 16, 2026

    سعودی عرب نے ویزا کی آسان تر درخواست کے ساتھ سفر کی بکنگ کو مربوط کرتے ہوئے “پیکیج ویزا” متعارف کرایا

    جولائی 8, 2026

    سعودی عرب نے ویزا کی آسان تر درخواست کے ساتھ سفر کی بکنگ کو مربوط کرتے ہوئے “پیکیج ویزا” متعارف کرایا

    جولائی 8, 2026

    جنوبی ایشیا میں 2026 لیڈرشپ پالیسی ڈائیلاگ میں MAXHUB کی شرکت: اعلیٰ تعلیم میں ذمہ دار اور اختراعی AI انٹیگریشن چارٹنگ

    جولائی 1, 2026

    easypaisa اور Binance نے پاکستان میں ابھرتی ہوئی مالیاتی ٹیکنالوجی کی ترقی کو دریافت کرنے کے لیے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کیے۔

    جون 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    ٹیکنالوجی

    ایپل نے دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی Nvidia کو پیچھے چھوڑ دیا۔

    جولائی 30, 2026

    نیویارک / RankWire.AI / – ٹیکنالوجی کارپوریشن ایپل نے پیر کے روز دنیا کے سب…

    ہوا بازی کے شعبے میں ابھرتے ہوئے رجحانات: ایمریٹس نے بکنگ کے لیے کرپٹو کرنسی کی ادائیگی متعارف کرائی

    جولائی 30, 2026

    یورو فاؤنڈ رپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ EU ڈیجیٹل دہائی کے ٹیک اہداف کو کھو دے گا۔

    جولائی 29, 2026

    AI سیکیورٹی نے زمینی فائدہ اٹھایا کیونکہ انڈسٹری نے عالمی معیارات قائم کرنے کے لیے اوپن سیکیور اے آئی الائنس کا آغاز کیا

    جولائی 29, 2026

    پاکستان کی امدادی کوششیں تیز ہو گئیں کیونکہ مون سون کے سیلاب نے مشرقی علاقوں میں دیہی برادریوں کو غرق کر دیا

    جولائی 28, 2026

    اخلاقیات کے نگران سرکاری کرپٹو ہولڈنگز پر مکمل پابندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

    جولائی 28, 2026

    چینی اوپن سورس کی ریلیز کے درمیان عالمی اے آئی سیکٹر کو نئی مارکیٹ میں ہنگامہ آرائی کا سامنا ہے۔

    جولائی 28, 2026

    جنوبی کوریا کا سیاحتی شعبہ مئی میں مسلسل تیسرے مہینے میں مسلسل سرپلس دکھاتا ہے

    جولائی 28, 2026
    © 2023 Khabre Jahan | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.